Rajana Chok Toba Tek singh History and all villages
چیچہ وطنی سے ٹوبہ کی طرف آئیں یا پیر محل سے فیصل آباد کی طرف جائیں تو ایک چوک آتا ھے رجانہ اب تو کافی بڑا شہر بن گیا ھے یہ ایک ملٹی کاسٹ شہر ھے بے حد زرخیز زمین میٹھے پانی کی کثرت روز گار عام بہت پیارے لوگوں کی سرزمین ھے رجانہ کی خوبی…