چیچہ وطنی سے ٹوبہ کی طرف آئیں یا پیر محل سے فیصل آباد کی طرف جائیں تو ایک چوک آتا ھے رجانہ اب تو کافی بڑا شہر بن گیا ھے یہ ایک ملٹی کاسٹ شہر ھے بے حد زرخیز زمین میٹھے پانی کی کثرت روز گار عام بہت پیارے لوگوں کی سرزمین ھے رجانہ کی خوبی یہ ھے کہ پاکستان کے ھر شہر کو چوبیس گھنٹے کنوینس مل سکتی ھے رجانہ چوک کبھی سوتانھیں ھے آپ رات کے کسی حصے میں آئیں چہل پہل ملے گی یہاں کی نوے فیصد آبادی پڑھی لکھی ھے یہ اتنا خوبصورت شہر ھے کہ جو یہاں آئے اسی کا ھو جاتا ھے
Rajana is a town of district Toba Tek Singh . It is 15 km away from Toba Tek Singh. Distance from Kamalia is almost 16-17 km . The closest villages are Chak No 286 GB,Chak No 285 , Chak No 291 GB, Chak No 284 GB . Total Area of Rajana is 50 km2.