Rajana Chok Toba Tek singh History and all villages

چیچہ وطنی سے ٹوبہ کی طرف آئیں یا پیر محل سے فیصل آباد کی طرف جائیں تو ایک چوک آتا ھے رجانہ اب تو کافی بڑا شہر بن گیا ھے یہ ایک ملٹی کاسٹ شہر ھے بے حد زرخیز زمین میٹھے پانی کی کثرت روز گار عام بہت پیارے لوگوں کی سرزمین ھے رجانہ کی خوبی یہ ھے کہ پاکستان کے ھر شہر کو چوبیس گھنٹے کنوینس مل سکتی ھے رجانہ چوک کبھی سوتانھیں ھے آپ رات کے کسی حصے میں آئیں چہل پہل ملے گی یہاں کی نوے فیصد آبادی پڑھی لکھی ھے یہ اتنا خوبصورت شہر ھے کہ جو یہاں آئے اسی کا ھو جاتا ھے

 

Rajana is a town of district Toba Tek Singh . It is 15 km away from Toba Tek Singh. Distance from Kamalia  is almost 16-17 km .  The closest villages are Chak No 286 GB,Chak No 285 , Chak No 291 GB, Chak No 284 GB .  Total Area of Rajana is 50 km2.

Previous article
Next article